Followers

newsnexus-chi

Responsive Advertisement

https://newsnexus-chi.blogspot.com/2025/07/spotify-reports-q2-2025-earnings.html

https://newsnexus-chi.blogspot.com/

About Us

Pages

Advertisement

رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون نے فروری میں منگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا: بھارتی میڈیا


تیس دسمبر 2015
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ ادا کار رنویر سنگھ اور خوبرو ادادکارہ دیپکا پڈوکون نے ایک ساتھ فلموں کرنے کے بعد حقیقی زندگی میں بھی ایک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر اور دیپکا پڈوکون اگلے سال فروری کے مہینے میں منگنی کریں گے تاہم ابھی تک حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں رنویر سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ اب 30 سال کے ہو چکے ہیں اور زندگی میں سیٹل ہونا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے تو دونوں اداکاروں کی منگنی کا دعویٰ کر دیا ہے تاہم ابھی دونوں میں سے کسی نے بھی اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Ad Code

Responsive Advertisement