Followers

newsnexus-chi

Responsive Advertisement

https://newsnexus-chi.blogspot.com/2025/07/spotify-reports-q2-2025-earnings.html

https://newsnexus-chi.blogspot.com/

About Us

Pages

Advertisement

یشما گل کی اسپتال میں کامیاب سرجری


پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے اسپتال کے بستر سے اپنی خیریت کی اطلاع دے دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف اسٹوریز شیئر کرکے اپنی خیریت کی اطلاع دی ہے۔

انہوں نے آج صبح انسٹااسٹوری شیئر کرکے بتایا تھا کہ ان کی مختصر سرجری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

تاہم اب انہوں نے اپنی خیریت کی اطلاع دیتے ہوئے مزید بتایا کہ ان کی سرجری کامیاب رہی اور وہ اب صحت یاب ہیں۔

تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں کیا ہوا تھا اور وہ کس مسئلے کے سبب زیر علاج تھیں۔


 

Post a Comment

0 Comments

Ad Code

Responsive Advertisement